301

مسلم لیگ ن والے اب اس جوڑے کیلئے کیا کہیں گے؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی کی تصدیق کیساتھ ہی نوازشریف کی شادی کی بھی خبرآگئی ، نجی ٹی وی چینل کے مطابق یہ شادی بھی گزشتہ روز ہوئی ۔
نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق شاد باغ لاہور کے شہبازشریف کے بھائی نوازشریف ولد محمد شریف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے لیکن یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ نوازشریف سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں