173

دانت ٹیڑھے میڑھے ہونے کی اصل وجوہات کیا ہیں ؟ ایسی وجوہات جو آپ کو حیران کر دیں گی

دانتوں کا ٹھیڑا پن کوئی موروثی بیماری نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھت اور بھی بیہت ساری وجوہات ہوتی ہے جس کی وجہ سے دانتوں کا ایسا حال ہو جاتا ہے بلکہ اس کی وجہ چہرے کی ساخت ہے ۔ جس میں جبڑہ مکمل نہیں بن پاتا جس کی وجہ سے دانتوں کی ساخت میں بھی تبدیلی آجاتی ہے

جدید سائنس نے اس کی بہت سی وجوہات بتائی ہے جن میں سانس لینے کی ترتیب زبا کا الٹا ہوجانا اور ایسے ہی انگھوٹا چوسنا شامل ہے یہی وجوہات ہے جس کی وجہ سے دانت کمزور اور ٹیڑھے ہوتے ہیں
منہ کے مسائل
الرجی ، دمہ کا مرض اور منہ کے دھانے کا چوڑا ہونا یہ ایسے عوامل ہے جن سے جبڑوں کی بناوٹ ٹھیک نہیں بنتی اکثر لوگوں کو اس میں سے ایک یہ ایک سے زیادہ مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن اس سب کی وجہ سے منہ کی اندرونی ساخت اور اور دانتوں کے رخ پر اثر ہڑتا ہے

زبان سے دانتوں کو دبانا
اگر کوئی بچہ بار بار دانتوں کو زبان سے دباتا ہے تو اس سے بہت ممکن ہے کہ دانتوں کے رخ خراب ہو اور دانت ٹیڑھے نکلے
دودھ کے دانت جلدی گرنا
جن بچوں کے دودھ کے دانت ججلدی گر جاتے یں ان میں بھی یہ مسئلہ زیادہ ہوتا ہے

دانتوں کا 32 ےس زیادہ ہونا
اگر کسی کے دانت 32 سے زیادہ ہے تو اس میں اس مسئلہ کا امکان زیادہ ہوتا ہے
دانتوں کی تعداد کا کم ہونا
جبڑوں کے درمیان خلا کی وجہ دانتوں کا کم ہونا ہوتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے دانت غلط رخ میں دبتے ہیں اور غلط رک میں ان کی بڑھوتری ہوتی ہے

چھوٹا جبڑا ہونا
ایسے ہی جبڑے کا سائز چھوٹا ہونا بھی اس مسئلہ کو جنم دیتا ے جس کی وجہ سے دانت ٹیڑھے ہوتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں