1,525

فلم ‘آمدنی اٹھنّی خرچہ روپیّہ’ کی کاسٹ اب ایسی نظر آتی ہے،18 سال میں کتنی تبدیلی آئی؟دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بولی وڈ فلم ‘آمدنی اٹھنّی خرچہ روپیّہ’ گھریلو زندگی کو زیر بحث لاتے ہوئے بنائی گئی انڈین فلم انڈسٹری کی ایک لاجواب فلم ہے۔ اس فلم میں میاں بیوی کی نوک جھونک اور آمدنی کے مسائل کو زیر بحث لاتے ہوئے ایک پیغام دیا گیا ہے کہ اگر کسی ایک کی کمائی سے گھر کا خرچ نہ چل رہا ہو تو دوسرے کو اس کا ساتھ دینے میں کوئی قباحت محسوس نہیں ہونی چاہیئے بلکہ مل جل ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہوئے زندگی کی گاڑی کو آگے چلانا چاہی

آج ہم آپ کو اس فلم میں کام کرنے والے تمام اداکاروں کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں، اس فلم کی ریلیز کو 18 سال مکمل ہوچکے ہیں اور تمام ہی اداکاروں کے لُک میں خاصی تبدیلی آگئی ہے، ذیل میں ملاحظہ کریں۔

کیتکی دی

فلم میں اپّو کھوٹے یعنی جونی لیور کی بیوی کا کردار نبھانے والی اداکارہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔

جونی لیور

جونی لیور میں بھی گذشتہ 18 برسوں میں خاصی تبدیلی آگئی ہے، اب وہ بھارتی کامیڈی ڈراموں میں اداکاری کرتے نظر آرہے ہیں۔

چندراچور سنگھ

چندراچور سنگھ نے اس فلم میں تبّو کے شوہر، روی کا کردار نبھایا ہے، وی اب پہلے سے خاصے مختلف نظر آتے ہیں۔

تبّو

تبّو نے ابھی تک شادی تو نہیں کی لیکن وہ بھی اب خاصی بدل چکی ہیں۔

ونے آنند

ونے آنند نے فلم میں عیشا کوپیکر کے شوہر کا کردار ادا کیا ہے، وہ اب ایسے نظر آتے ہیں۔

عیشا کوپیکر

عیشا کوپیکر نے مختلف فلموں میں کام کیا، وہ بھی اب خاصی بدل چکی ہیں۔

گووندا

بولی وڈ کے چیچی نے اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے دل میں خوب جگہ بنائی، اب وہ ایسے نظر آتے ہیں۔

جوہی چاؤلہ

جوہی چاؤلہ نے بولی وڈ کی بے شمار فلموں میں اپنے اداکاری اور حسن کے جلوے بکھیر کر خوب شہرت حاصل کی، وہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔

منک برار

منک برار کا اس فلم میں کردار بھی سب ہی کو یاد ہوگا۔ وہ بھی اس طویل عرصے کے دوران خاصی بدل چکی ہیں۔

شکتی کپور

بولی وڈ کے بیڈ بوائے شکتی کپور نے لاتعداد فلموں میں وِلن کا کردار ادا کیا۔ وہ اب ایسے نظر آتے ہیں۔

ارسانی

ارسانی نے اس فلم میں جُھمری یعنی جوہی چاؤلہ کے باس کا کردار ادا کیا ہے، انہوں نے بے شمار فلموں میں کام کرتے ہوئے اپنا ایک نام بنایا اور اب وہ ایسے نظر آتے ہیں۔

ٹیکو تلسانیا

مختلف فلموں اور ڈراموں میں مزاحیہ کردار نبھانے والے ٹیکو تلسانی بھی کافی عرصے سے اپنی اداکاری کا لوہا منوا رہے ہیں، وہ اب ڈراموں میں کام کررہے ہیں اور اب ایسے نظر آتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں