787

ایسی لڑکی جہاں بھی نظر آئے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرنا تمھاری قومی ذمہ داری ہے۔۔ اسلام کے معروف عالم دین نے اعلان کر دیا

ایسی لڑکی جہاں بھی نظر آئے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرنا تمھاری قومی ذمہ داری ہے۔۔ اسلام کے معروف عالم دین نے اعلان کر دیا
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مصری عالم دین نے پھٹی ہوئی جینز پہننے والی خواتین سے جنسی زیادتی کو قومی فریضہ قرار دے دیا۔ ایک عرب ٹی وی کے مطابق ایک مصری عالم دین نبی الوحش نے پھٹی ہوئی جینز پہننے والی خواتین سے جنسی زیادتی کو قومی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے نوجوانوں کو اس کی ترغیب دی ہے۔

ٹی وی پروگرام کے دوران گرما گرم بحث کے دوران اینکر سے عالم دین نے کہا کہ کیا آپ اس بات کو ٹھیک سمجھتے ہیں کہ ایک نوجوان لڑکی نے ایسی جینز پہنی ہوئی ہو اور اس کی آدھا جسم برہنہ ہو رہا ہے۔

اس لیئے اگر کوئی شخص اسے دیکھتے ہی جنسی ہراساں کرے گا تو یہ سماجی فریضہ ادا ہو جائے گا لیکن اگر کوئی آدمی ایسی لڑکی سے جنسی زیادتی کرے گا تو قومی ذمہ دار ی ادا ہوجائے گی۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں