2,010

لڑکی نے عاشق کے جنازے پر سب کے سامنے زہر پی لیا اوراس کی قبر پر جا ن دیدی پھر کیا ہوا ؟

سوشل میڈیاپرایک ایسی افسوسناک ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں ایک لڑکی کے عاشق کی موت واقع ہوجاتی ہے اوراس کودفنانے کے بعد لڑکی بھی اس کی قبرپرپہنچ جاتی ہے اوراس کی قبرپرزہرکھاکراپنی جان دے دیتی ہے

۔مردے کودفنانے آئے افرادکھڑے ہوکرلڑکی کی موت کامنظردیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس کوہسپتال تک پہنچانے یا اس کی مددکوئی بھی شخص نہیں کرتا۔بلکہ سب اس کوتڑپتاہوادیکھ رہے ہوتے ہیں ۔

لیکن پھربھی ان کے دلوں میں خوف خدانہیں آتا۔اوراس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس لڑکی کی موت کے وقت قریب ہی گانے چل رہے ہوتے ہیں لیکن افرادکواس بات کازرابھی احساس نہیں کہ ایک دن انہوں نے بھی مرناہے۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں