فوٹو شاپ کے کارنامے


0

 

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے لوگ قدرتی تخلیقی صلاحیتوں سے مالامال ہیں اوران کا یہ تخلیقی آرٹ انٹرنیٹ پہ جابجا ہمیں نظر بھی آتا ہے سب سے زیادہ ایسی تخلیق کے نمونے آپ کو فوٹو شاپ پہ نظر آتے ہیں۔ کہیں پر بہترین فوٹو شاپ کی تصاویر ہیں تو کہیں یہی فن اپنی فنکاری دکھاتے ہوئے ناکام نظرآتا ہے اورمزاح کا رنگ پیدا کرتا ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو ایسی ہی چند تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جنہوں نے مزاح کے اس رنگ کو بھرپور طریقے سے اپنے اندر سمو لیا ہے۔ دیکھئے اور انجوائے کیجیئے۔

گجرائیرپورٹ پر

یہ تصویربناتے ہوئے گجرصاحب بھول گئے تھے کہ یہ جگہ کسی اینگل سے بھی ائیرپورٹ معلوم نہیں ہوتی۔ اور یہ پلین بھی  نیوی کا ائیرکرافٹ لگ رہا ہے بہرحال اچھی کوشش ہے مسٹرزبیرگجر۔

محبت بھری سالگرہ

تمہاری سالگرہ ہے بولو۔ بولو ناں بولو ناں۔ ہیپی برتھ ڈے ٹویو۔ ہیپی برتھ ڈے ٹویو بیبو۔ کھالو ناں بیبو دیکھو کتنے پیار سے دے رہا ہے۔ سو سوئیٹ۔

گورا اور کالا- ایک ٹکٹ میں دو مزے۔

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا۔

گرل فرینڈ نہ راضی تو کیا کرےگا قاضی

اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔

تم سے یہ امید نہ تھی

سب سہی مگر یہ نیچے کا دھڑغائب ہونا سمجھ سے باہرہے۔ خیر نائس ٹرائی۔

پرائی گاڑی پرعبداللہ دیوانہ

عبداللہ صاحب گاڑی کا کرایہ پورا ہوگیا۔

فوٹوشاپ، انگلش اور شیرکا قتل عام۔ ہم نہیں سہیں گے ہم نہیں سہیں گے

ہائے میں کس دیوار سے سر پھوڑوں۔ اپنا نہیں اس کا۔

ایٹتھ ونڈرآف دی ورلڈ

کیا کبھی آپ نے اتنا لمبا آدمی دیکھا ہے؟

اگرتم مل جاؤ۔۔۔

کیا کہا؟ نہیںںںںںںںں۔

یہ فلم کب ریلیز ہوئی؟

یہ ویر زارا کی سسٹر فلم اسپیشل سینما پر لگی تھی۔ ہوم سینما۔

 


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
1
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
5
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
1
love
lol lol
8
lol
omg omg
2
omg
win win
3
win

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لطیفوں کی دنیا