مزاح سے بھرپور چند حقائق


0

 

کیا آپ چند ایسے حقائق جاننا چاہتے ہیں جو ترتیب وار نہ ہوں اور مزاح پر مبنی بھی ہوںِ؟ اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ مبارک ہواب آپ کو مزاح سے بھرپور بے ترتیب بہت گہرائی میں ایسی فہرست مل گئی ہے۔

اسلئے کافی بنائیے، بیٹھیے آرام کیجئے اور ان بے ترتیب چند دلچسپ اور مزاح سے بھرپورحقائق کو پڑھ کر لطف اٹھایئے جنہیں سب کو معلوم ہونا چاہیئے۔

  اگر آپ اپنا سر ایک گھنٹے تک دیوار پر مارتے رہیں تو آپ 150 کیلوریز جلا سکتے ہیں۔

یا پھرآپ اپنے کتے کو 45 منٹ تک باہرچلا سکتے ہیں اس سے بھی آپ کی 150 کیلوریز جل جائیں گی جوبہت کم دردناک ہے۔

سانپ زلزلے کی پیشن گوئی میں مدد دے سکتے ہیں۔

یہ زلزلے کے آنے کو 75 میل دور یعنی 121 کلو میٹر دور پر محسوس کر لیتے ہیں۔ اسکے ہونے سےتقریبا” 5 دن پہلے۔

کوؤں کے گروہ کوقتل کہا جاتا ہے۔

کچھ لوگ کہہ سکتے ہیں کہ 2 کوؤں کے گروۃ کو اقدام قتل کہا جاتا ہے۔

29 مئی کو سرکاری طور سے “تکیا فرج پر ڈال دیں” کا دن منایا جاتا ہے۔

یہ عجیب چھٹیوں کا دورہ 1900 میں رائج ہوا جب خاندان کھانا جمع کرنے کی الماریوں میں کپڑے کا ایک ٹکڑا رکھ دیا کرتے تھے۔ اسے یورپ اور امریکہ میں منایا جاتا ہے اوراسے گھر بار میں خوش قسمتی اور دولت لانے والا مانا جاتا ہے۔

7 فیصد امریکن بالغان کا ماننا ہے کہ چاکلیٹ والا دودھ دراصل کتھئی گائے سے ملتا ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ 7 فیصد بہت زیادہ تعداد نہیں ہوتی مگریہ دراصل

16.4 million

امریکن بالغان ہیں۔ اب تو یہ بہت زیادہ تعداد معلوم ہوتی ہے نا؟

اگر آپ کینگرو کی دم کو زمین سے اوپر اٹھا دینگے تو وہ اچھل نہیں سکتا۔

کینگرو اپنی دم کو اچھلنے کے دوران توازن قائم رکھنے کے لئے استعمال کرتا ہے اسی لئے اگر آپ اسکی دم اٹھا دینگے تو وہ توازن قائم نہیں رکھ پائے گا اورگرجائے گا۔

کیلوں میں خم ہوتا ہے کیونکہ وہ سورج کی طرف بڑھتے ہیں۔

کیلے دراصل ثقل نسبتی یعنی

Negative geotropism

کے عمل کی طرف جاتے ہیں بجائے اس کے کہ یہ زمین کی طرف بڑھیں یہ سورج کی طرف بڑھتے ہیں۔ یہ پھل کشش ثقل یعنی gravity

کے خلاف بڑھتا ہے یہی وجہ ہے کہ کیلوں میں خم پایا جاتا ہے۔

فرسبی

(Frisbee)

 بنانے والے کواسکی موت کے بعد جلا دیا گیا تھا اور پھرفرسبی بنا دیا گیا تھا۔

Walter Frederick Morrison

نے فرسبی 1948 میں ایجاد کی تھی جسے دراصل پلوٹو پلیٹر

(Pluto platter)

کیا جاتا تھا۔ 2010 میں جب وہ 90 سال کا ہوا اور اسکی موت واقع ہوگئی تواس کے رشتے داروں نے اس کو جلا دیا تھا اور اسکی راکھ کی فرسبی بنا لی تھی۔

آپ اپنی پوری زندگی میں اتنا لعاب یا تھوک پیدا کرتے ہیں جو دو سوئمنگ پولز کو بھرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔

کوئی بھی عام انسان ایک دن میں ایک سے دو لیٹر لعاب پیدا کرتا ہے جو کہ پورے سال میں زیادہ سے زیادہ 730 لیٹرز بنتا ہے۔ اورایک انسان کی اوسط عمر تقریبا” 70 برس تک ہوتی ہے جو تقریبا” اکیاون ہزار ایک سو لیٹرز تک لعاب پیدا کرتی ہے اتنا  لیٹرزلعاب کافی ہوتا ہے جس سے دو سوئمنگ پولز بھرسکتے ہیں۔

برفانی ریچھ ایک ہی بیٹھک میں86 پینگوئن تک کھا سکتے ہیں۔

اگر یہ دونوں زمین کی مخالف سرحدوں پر نہ رہتے ہوں تو یہ ممکن ہے۔

 برفانی ریچھ آرکٹک میں جبکہ پینگووئین عام طور سے اینٹارکٹیکا میں رہتے ہیں۔

مووی کے ٹریلرز دراصل مووی کے آخر میں دکھائے جاتے ہیں اسی لئے انہیں ٹریلرز کہا جاتا ہے۔

ٹریلرز کو مووی کے آخر میں دکھانے کے ساتھ مسئلہ یہ ہوتا ہےکہ تماشائی ٹریلرز کو دیکھنے کے لئے موجود نہ ہوں جو کہ ٹریلرز کوبے اثر بنا دیتا ہے

ایک باز ایک جوان ہرن کو مار کر اسے لے اڑ سکتا ہے۔

باز کو کبھی نیچ نہ سمجھیں۔

2017 میں شارک کے مقابلے میں زیادہ لوگ سیلفیز کی وجہ سے زخمی ہو کر موت کا شکار ہوگئے۔

شارک کی حملے کے باعث 2017 میں صرف 5 اموات ہوئیں جو کہ اوسط سال کے مقابلے میں کم ہے۔ ہر اوسط سال میں شارک کے حملے سے 6 اموات ہوتی ہیں۔ جبکہ پوری دنیا میں سال 2017 میں 35 اموات سیلفیز لینے کی وجہ سے ہوئیں۔

سینٹ لوسیا دنیا کا واحدشہر ہے جس کا نام ایک عورت کے نام پر ہے۔

اس شہر کو فرانس کے لوگوں نے دریافت کیا جب ایک جزیرے پر ان کے جہاز میں خرابی ہوگئی تھی وہ 13 دسمبر کو یہاں آئے جو کہ سینٹ لوسی کے تہوار کا دن تھا یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس شہر کا نام سینٹ لوسیا رکھ دیا۔

اس جملے کو آگے اور پیچھے بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

Do geese see GOD?

اس جملے کو انگریزی میں

Palindrome

کہا جاتا ہے جو کہ گریک زبان کا لفظ ہے جس میں

Palin

کا مطلب پیچھے اور

Drome

کا مطلب راستہ ہے۔

 


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
1
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لطیفوں کی دنیا