شرائط و ضوابط

لطیفوں کی دنیا ویب سائٹ استعمال کرنے کے یہ شرائط و ضوابط ہیں جو اسکے اصول وقوانین کو طے کرنے کے لئے ہیں۔ اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے رہنے کا مطلب یہ ہوگا کہ اس صفحے پر دی گئی ان شرائط و ضوابط کو آپ قبول کرتے ہیں۔ ان کو قبول نہ کرنے کی صورت میں آپ لطیفوں کی دنیا ویب سائٹ کو استعمال نہ کریں۔

دی گئی اصطلاحات ان شرائط و ضوابط، رازداری کا بیان، اورڈس کلیمرنوٹس اور تمام معاہدوں پرلاگو ہوتی ہیں۔ اس صفحے میں “آپ”، اور “کلائنٹ” کا مطلب اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے والا اور اسکے شرائط و ضوابط کو قبول کرنے والا ہے۔ اور اس صفحے میں “ہم” اور “ہمارا” یا “ہماری” سے مراد یہ کمپنی ہے۔ “پارٹی” یا “پارٹیز” یا “ہم” سے مراد دونوں ہیں یعنی کمپنی اور کلائنٹ۔ تمام شرائط سے مراد ہماری پیشکش ، قبولیت اورمناسب طریقے سے اس کی ادائیگی ہے جو کلائنٹ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہماری مدد حاصل کرنے کے لئے کرے چاہے وہ کسی مقررہ مدت میں ایک رسمی اجلاس کی صورت میں ہو یا کسی بھی دوسرے طریقے سے ہو تاکہ موجودہ قانون کےتحت کمپنی کی بیان کی گئی خدمات و مصنوعات کو کلائنٹ کی ضرورت کے مطابق بھرپور طریقے سے فراہم کیا جا سکے۔ ان تمام اصطلاحات کا استعمال یا اس کے علاوہ واحد، جمع یا وہ کے استعمال کوبھی اسی معنوں میں قابل قبول سمجھا جائے گا۔

کوکیز

آج کل کی بہت سی جدید مل جل کر کام کرنے والی ویب سائٹس کوکیزکو اس لئے استعمال کرتی ہیں تاکہ ہمیں صارف کے متعلق معلومات کو ان کے ہردورے پردوبارہ حاصل کرنے کے قابل بناسکیں یہی وجہ ہے کہ ہم کوکیز کو بروئے کار لاتے ہیں اسی لئے لطیفوں کی دنیا ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کوکیزکے استعمال میں لطیفوں کی دنیاویب سائٹ کی رازدارانہ حکمت ِ عملی کے مطابق اپنی مرضی شامل کرتے ہیں۔

ہماری ویب سائٹ کی کچھ جگہوں پرکوکیز کو استعمال کیا جاتا ہے تاکہ اس جگہ کو فعال کیا جا سکے او یہ ان لوگوں کے لئے آسانی کا باعث ہوجوویب سائٹ پرآتے رہتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ ہمارے کچھ اشتہاری پارٹنرز بھی کوکیزاستعمال کرتے ہوں۔

لائسنس

جب تک کہ دوسری صورت نہ بتائی جائے لطیفوں کی دنیاپرجو بھی مواد ہے وہ لطیفوں کی دنیا اور اس کے لائسنس کاروں کی عالمانہ ملکیت اوراس کا حق ہے۔ اس ملکیت کے تمام حقوق محفوظ ہیں۔ اگرآپ اس مواد کو اپنے ذاتی استعمال میں لانے کے لئے دیکھیں یا اس کا پرنٹ لیں تو آپ

www.lateefonkidunya.com

کی شرائط و ضوابط میں قائم کردہ ان پابندیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔

وہ چیزیں جن کی آپ کو اجازت نہیں:

1

www.lateefonkidunya.com

کے مواد کودوبارہ شائع کرنا۔

2

www.lateefonkidunya.com

کے مواد کو بیچنا، کرائے پر دینا یا اسکا ذیلی لائسنس بنوانا۔

3

www.lateefonkidunya.com

کے مواد کو دوبارہ سے پیش کرنا، نقل کرنا یا دہرانا۔

لطیفوں کی دنیا کے مواد کو دوبارہ سے تقسیم کرنا (سوائے اسکے کہ مواد خاص طور سے دوبارہ تقسیم کے لئے ہی بنایا گیا ہو)۔

ہمارے مواد کا ہائپرلنک

مندرجہ ذیل تنظیمیں ہماری ویب سائٹ کا لنک ہم سے بغیرتحریری منظوری کے استعمال کرسکتی ہیں:

1

حکومتی ایجنسیاں

2

سرچ انجنس

3

نئی تنظیمیں

4

وہ آن لائن ڈائریکٹری کے تقسیم کارجو دوسرے کاروباری اداروں کی ویب سائٹس کو بھی ہائپرلنک کرتے ہیں وہ ہماری ویب سائٹ کا لنک بھی ڈائریکٹری سے منسلک کر سکتے ہیں۔

اور

5

وسیع نظام کے معتبر کاروبار ہماری ویب سائٹ کا لنک استعمال کرسکتے ہیں سوائے غیر منافع بخش تنظیموں، چیریٹی مالز، صدقہ کے لئے چندہ جمع کرنے والے گروہ جو ہماری ویب سائٹ کا ہائپر لنک استعمال نہیں کرسکتے۔

یہ تنظیمیں ہمارے ہوم پیج کا لنک یا ہماری اشاعتوں کا لنک یا ہماری ویب سائٹ کی دوسری معلومات کا لنک صرف تب استعمال کرسکتی ہیں جب لنک:

1

کسی بھی طرح سے گمراہ کن نہ ہو۔

2

اشتہارتا” نہ ہو، تصدیقی یا پھرکسی دوسری منسلک ہونے والی پارٹی کی مصنوعات یا خدمات نہ ہو

3

لنک کرنے والی سائٹ کے مواد کے مطابق ہو۔

ہم اپنی ویب سائٹ پرمندرجہ ذیل قسم کی تنظیموں کے لنک کی درخواستوں کواپنی صوابدید پرغور کرسکتے اور منظوری دے سکتے ہیں:

1

مشترکہ صارفین اور وہ مشترکہ ذرائع جو کاروباری معلومات دے سکتے ہیں جیسے کہ چیمبرآف کامرس، امریکی تنظیم،  اے اے آر پی، اور کنزیومرز یونین۔

2

Dot com community sites

3

وہ تنظیمیں یا گروہ جو صدقات کی نمائندگی کرتے ہیں اور جو سائٹس جو صدقات دیتی ہیں۔

4

آئن لائن ڈائریکٹری کے تقسیم کار

5

انٹرنیٹ کے پورٹلز

6

اکاؤنٹنگ، قانون اور مشاورتی ادارے جن کا بنیادی مقصد کاروبارہوتا ہے۔

7

تعلیمی اور تجارتی ادارے

ہم ان تنظیموں کے لنکس کی درخواستوں کی منظوری دیں گے جن کے بارے میں ہم یہ تعین کریں کہ :

1

لنک ہماری یا ہمارے منظورشدہ کاروبارکی عکاسی نہیں کرے گا جیسے کہ تجارتی ادارے یا دوسری تنظیمیں جو کاروبار کے شبہہ کی قسم ہوں جیسے کہ گھر سے کام کے مواقع ایسے لنک کی اجازت نہیں ہوگی۔

2

وہ تنظیم یا ادارہ جس کے ساتھ ہمارا کوئی قابل اطمینان ریکارڈ نہ رہا ہو۔

3

 ہائپر لنک کے ساتھ ہمارے نظرآنے کا فائدہ ہماری غیر موجودگی سے زیادہ ہو۔

4

جہاں لنک ایک عام وسائل کی معلومات کے معنی میں استعمال ہوا ہو یا لنک ادارے کے مواد کے مطابق ہوجیسے کہ کوئی نیوز لیٹریا ایسی ہی کوئی چیزجوکہ ادارے کے مقصد کو پورا کرتی ہو۔

یہ تنظیمیں ہمارے ہوم پیج کا لنک یا ہماری اشاعتوں کا لنک یا ہماری ویب سائٹ کی دوسری معلومات کا لنک صرف تب استعمال کرسکتی ہیں جب لنک:

1

کسی بھی طرح سے گمراہ کن نہ ہو۔

2

اشتہارتا” نہ ہو، تصدیقی یا پھرکسی دوسری منسلک ہونے والی پارٹی کی منظوری یا اسکی مصنوعات یا خدمات نہ ہو

3

لنک کرنے والی پارٹی کے مواد کے مطابق ہو۔

اگر آپ مندرجہ بالا عبارت نمبر 2 کی دی گئی تنظیموں میں سے ہیں اور ہماری ویب سائٹ پہ اپنا لنک دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہمیں اس ای میل ایڈریس

info@lateefonkidunya.com

 کے ذریعے ای میل بھیج کر ضرورمطلع کیجئے۔ برائے مہربانی ای میل میں اپنا نام، اپنی تنظیم کا نام، رابطہ کرنے کے لئے معلومات جیسے کہ فون نمبر، یا ای میل ایڈریس، اورساتھ ہی اپنی سائٹ کا لنک شامل کریں۔ اس کے علاوہ وہ لنک یا لنکس کی فہرست بھی دیں جن پر آپ ہماری ویب سائٹ کو منسلک کرنا چاہتے ہیں مزید یہ کہ آپ ان لنکس کی فہرست بھی دے سکتے ہیں جو آپ ہماری ویب سائٹ پر ان کے ساتھ منسلک کرنا چاہتے ہیں۔ اوردو سے تین ہفتوں میں جواب کی اجازت دیں۔

منظورشدہ ادارے ہماری ویب سائٹ کے ہائپرلنک کو اس طرح استعمال کرسکتے ہیں:

 1

ہمارے کارپوریٹ نام کا استعمال

2

ہمارے ویب ایڈریس کے لنک کا استعمال

3

ہماری ویب سائٹ کے مواد کے کسی دوسرے حصے کا استعمال یا کسی دوسری منسلک پارٹی کے مواد سے منسلک ہونے والے مواد کا استعمال جو ایک دوسرے سے متعلقہ ہو۔

 

 ٹریڈ مارک لائسنس کے معاہدے کی غیر موجودگی میں لطیفوں کی دنیاکے لوگو یا کسی بھی دوسرے آرٹ ورک کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔

اِن لائن فریم

 

ہماری منظوری سے قبل اور بغیر تحریری اجازت کے اظہار کے آپ ہمارے ویب پیجزکے گرد فریمز نہیں بناسکتے یا آپ ایسی کوئی ٹیکنیک استعمال نہیں کرسکتے جو ہماری ویب سائٹ کے ظاہری وجوداورظہورکو تبدیل کردے۔

حقوق کی حفاظت

ہم یہ حق رکھتے ہیں اور یہ ہماری صوابدید پرہےکہ کسی بھی وقت ہم آپ سے درخواست کرسکتے ہیں کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر سے ہماری ویب سائٹ کے تمام لنکس یا کسی خاص لنک کو ہٹا دیں۔ آپ اس بات کے لئے آمادہ ہیں کہ آپ اس درخواست پر فوری طور پر عمل کریں گے۔ ہم اس بات کا بھی حق رکھتے ہیں کہ ہم کسی بھی وقت ان شرائط و ضوابط اور ان سے منسلک پالیسی میں ترمیم کردیں۔ ہماری ویب سائٹ کے ساتھ لنک کا تسلسل کرنے میں آپ آمادہ ہیں کہ آپ ان منسلکہ شرائط و ضوابط کے پابند ہیں۔

ہماری ویب سائٹ سے لنکس کی ہٹانے کے لئے

اگر آپ ہماری ویب سائٹ پر کوئی بھی ایسا لنک یا کوئی بھی ایسی منسلک ویب سائٹ دیکھیں جوآپ کے نزدیک کسی بھی وجہ سے قابل اعتراض ہو تو آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ہم آپ کی ان لنکس کو ختم کرنے کی درخواست پرغور کریں گے مگرایسا کرنے اور آپ کو جواب دینے کی ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔

ویسے تو ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس ویب سائٹ پرجو بھی معلومات ہے وہ صحیح ہے مگرہم اس کے مواد کی درستگی کی ضمانت نہیں دیتے نہ ہی ہم یہ ضمانت دیتے ہیں یہ ویب سائٹ باقی رہتی ہے اور اس پر موجود مواد بھی نیا ہے۔

مواد کا ذمہ

ہماری یہ ذمہ داری نہیں ہوگی کہ آپ کی ویب سائٹ پر کیا مواد موجود ہے۔ آپ اپنی ویب سائٹ پرموجود تمام دعوؤں کے خالف اس بات پرآمادہ ہیں اور ہمارا دفاع کرتے ہیں۔ آپ کی ویب سائٹ میں کوئی بھی ایسا مواد یا لنک موجود نہیں ہوسکتا جو فحش، یا مجرمانہ ہو یا جو قانون کی خلاف ورزی کرے یا ایسی خلاف ورزی کی حمایت کرے یا کسی تھرڈ پارٹی کے حقوق کے خلاف ہو۔

ڈس کلیمر

قانون کی قائم کردہ اجازت کے تحت ہم زیادہ سے زیادہ اپنی نمائندگی، وارنٹی اور ہماری ویب سائٹ سے متعلق اور اس کے استعمال سے متعلق (جس میں کسی حدود کے بغیر، پُراطمینان معیار، مناسب دیکھ بھال اور ہنر اور صحت کے لئے مقصد شامل ہیں) اس ڈس کلیمر میں ایسا کچھ نہیں ہے جو:

1

ذاتی چوٹ یا موت کی وجہ سے غفلت سے بچنے کے لئے ہماری یا آپ کی ذمہ داری کو محدود یا ختم کردے۔

2

 دھوکہ یا دھوکہ دہی کی غلطی ہماری یا آپ کی ذمہ داری کو محدود یا ختم کردے

3

قابل اطلاق قانون کے تحت ہماری یا آپ کی کسی بھی ذمہ داریوں کو محدود کردے جسکی قانون میں اجازت نہیں ہے۔

4

قابل اطلاق قانون میں ہماری یا آپ کی کسی بھی ذمہ داریوں کو ختم کردے جو قانون کے تحت خارج نہیں ہوسکتی۔

 

اس سیکشن میں اور دیگر جگہوں پر ذمہ داریوں کے حدود و خروج اس ڈس کلیمر میں مقرر ہوئی ہیں:

1

پچھلی عبارت کے تحت

2

اس ڈس کلیمرمیں موجود تمام داریاں اور اسکے موضوع سے متعلق تمام ذمہ داریاں بمع اس کے معاہدے کی ذمہ داریوں کے اور اسکی خلاف ورزی کی غفلت میں اور قانونی ذمہ داری کی مخالفت کی ذمہ داری۔

 

اس حد تک کہ اس ویب سائٹ پر موجود معلومات اور خدمات مفت میں دی جاتی ہیں اس لئے یہ ویب سائٹ کسی بھی نوعیت کے نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی

لطیفوں کی دنیا